میسرزاللہ وسایا ٹیکسٹائل اینڈ فنِّشنگ ملز لمیٹڈ -ملتان

اللہ وسایا ٹیکسٹائل اینڈ فنِّشنگ ملز لمیٹڈ ملتان کی بطور پبلک لمیٹڈ کمپنی 31 مارچ 1958ء کو بنیاد رکھی گئی ہے۔ اللہ وسایا ٹیکسٹائل اینڈ فنِّشنگ ملز لمیٹڈ گریڈاے پولیسٹر کاٹن یارن بناتی ہے۔اللہ وسایا ٹیکسٹائل اینڈ فنِّشنگ ملز لمیٹڈ 66 سال سے زائد عرصہ سے بہترین کوالٹی یارن بنانے میں سرِفہرست ہے۔ مزیدبرآں ہماری اکاؤنٹس بکس ریکارڈنگ کا طریقہ کار اور فنانشل پالیسیاں موجودہ کارپوریٹ قوانین اورکمپنیز آرڈیننس کے مطابق ہیں۔

iso-9001-thumb

ISO 9001:2015

iso-14001-thumb

ISO 14001:2015