ایگزیکٹو کمیٹی ملتان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایم سی سی آئی)
بورڈآف گورنرز بختاور امین میموریل ہسپتال ، ملتان
ملتان گریژن میس
ملتان گالف کلب
ملتان پولو کلب
اپٹما زونل منیجنگ کمیٹی
ریجنل لائسنسنگ بورڈ (ملتان ریجن) ملتان۔
جنرل معلومات۔
میاں محمد عالگیر جمیل خان مُلک کے نامور صنعت کار بزنس ایڈمنسٹریشن کی بیچلر ڈگری یافتہ ہیں۔ آپ ۲۰۰۳ء سے انتہائی کامیابی سے اپنے گروپ کے کمپلکس یونٹس چلارہے ہیں۔ آپ ۲۰۰۴ء سے ملتان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹو ممبر ہیں۔ میاں محمد عالمگیر جمیل خان نے کاروبار اور دیگر وابستگیوں کے سلسلے میں کا فی غیر ملکی دورے کیے ہیں ۔
مشاغل۔
مطالعہ، سفر، کرکٹ اور اسکواش۔
تجربہ۔
مذکورہ بالا اپنے گروپ کی صنعتی کمپنیوں کا تکنیکی ، پیداواری، کوالٹی کنڑول، اکاءونٹس اور فنانس کا انتظام کرنے کا17سالہ وسیع تجربہ ۔ نیز اپنے گروپ کے لیے کاٹن کی خریداری کا وسیع تجربہ ۔