فری فلوٹ شئیرز

کمپنی کے حصص داران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے رگولیشن نمبر(۳)۲۱ کے تحت فری فلوٹ شیئرزکی حالیہ تفصیل ڈاؤن لوڈکرسکتے ہیں۔


شیئر ہولڈنگ کا اسلوب

کمپنی کے حصص داران شیئر ہولڈنگ کا اسلوب، سی ڈی سی شیئر ہولڈنگ کا اسلوب اور اضافی معلومات اسلوب شیئر ہولڈنگ برائے سال ۳۰ جون ۲۰۲۱ء درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔