ہمارا نصب العین اپنی بہترین مصنوعات کے ذریعے گاہکوں کے اطمینان کو ترجیح دیتے ہوئے ٹیکسٹائل اور سپننگ انڈسٹری کی قیادت کرنے کی صلاحیت حاصل کرنا ہے۔ جس کے لیے ہم درج ذیل مقاصد کے حصول پر یقین رکھتے ہیں۔
اللہ وسایا ٹیکسٹائل اینڈ فنّشنگ ملز لمیٹڈبہترین کوالٹی کا ’گنبد‘ برانڈ بناتا ہے (کاؤنٹ یارن ۱۰ تا کاؤنٹ یارن ۴۰) جوکہ اعلیٰ معیار اور کوالٹی کا حامل ہے۔ ہماری مصنوعات ۵۶ سال سے زیادہ عر صے پر محیط یارن بنانے کے تجربے اور مسلسل بی ایم آر کے عمل سے گزرتی ہیں۔ |