پراڈکٹ(مصنوعات)

اللہ وسایا ٹیکسٹائل اینڈ فنّشگ ملز لمیٹڈ10 سے 40 کاءونٹ کے پی سی اور سی وی سی یارن بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ یارن کی یہ اقسام گاہکوں کے اطمینان کے مطابق پاکستانی کاٹن اور پولیسٹر سے تیار کی جاتی ہیں ۔ ہمارے سپننگ یونٹس باقاعدگی سے رنگ سپننگ یارن بنارہے ہیں ۔ 20sکاءونٹ کی بنیاد پر تین شفٹیں فی دن کے حساب سے سپننگ کی سالا نہ صلاحیت12 ملین کلو گرام ہے ۔ ہمارے برانڈ کا نام ’گنبد‘ ہے ۔

Gumbad Brand