مشینری کی تفصیل

اللہ وسایا ٹیکسٹائل اینڈفنّشگ ملز لمیٹڈملتان میں اعلیٰ کوالٹی کی پولیسٹر کاٹن یارن بنانے والی ملز ہے ۔ ہم برقیاتی طور پر صاف یوسٹرائزڈپولیسٹر کاٹن یارن بناتے ہیں ۔ ہماری مصنوعات کی کوالٹی شٹل لیس لومز کے لیے بہت اچھی ہے ۔ کُل38,232سپنڈلزہیں ۔

 

برانڈا ۔ گنبد
مصنوعات ۔ پولیسٹر کاٹن یارن
کاؤنٹ رینج ۔ 10 سنگل تا 40 سنگل

 

مشینری سیٹ اپ کی تفصیل ذیل میں دی گئی ہے۔

بلوروم ۔ ٹروشلر جرمنی اور چائنا
کارڈ ۔ کراس رول انگلینڈ
ڈرائنگ سمپلگ۔ ٹویوڈا جاپان
42 فریم رنگ۔ ایف اے507 چائنا
5فریم رنگ ایف اے 502 چائنا
7 فریم رنگ ای جی ایم 168 چائنا
21 فریم رنگ ایف 1520 چائنا
ڈرافٹنگ سسٹم۔ ایس کے ایف ۔ پی کے ۔ 225 ۔ 2055
7 آٹو کونرز موراٹا میچ کونر ۔ II 7 جاپان
8 آٹو کونرز موراٹا ۔ 21 C جاپان