خود مختار ڈائریکٹر۔ تھل انڈسٹریز کارپوریشن لمیٹڈ، لاہور
خود مختار ڈائریکٹر۔ اللہ وسایا ٹیکسٹائل اینڈ فنِّشنگ ملز لمیٹڈ، ملتان۔
تجربہ۔
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس سے رجسٹر شدہ اور 2015 ء میں ڈائریکٹرز ٹریننگ پروگرام میں شرکت کی۔
زراعت کا 50 سال سے زیادہ تجربہ اور مینوفکچر نگ کی صنعت میں 12 سال سے زیادہ تجربہ