موسمِ بہار میں پھولوں کی نمائش کا مقابلہ

اللہ وسایا ٹیکسٹائل اینڈفنّشنگ ملزلمیٹڈ نے 61 ویں سالانہ2016 موسمِ بہارکی پھلوں کی نمائش میں سوپر لارج لان کی کٹیگری میں دوسری پوزیشن حاصل کی تھی۔