میا ں تنویر احمد شیخ ولد شیخ مقبول احمد ۔ منیجنگ ڈائریکٹر

ذاتی معلومات

 

نام- میا ں تنویر احمد شیخ
باپ کا نام- شیخ مقبول احمد
تاریخ پیدائش۔ 9 نومبر 1954ء
شناختی کارڈ نمبر۔ 36302-0393552-7
تعلیمی قابلیت۔ ایم بی اے اوہائیو یونیورسٹی یوایس اے 1980ء
ٹریڈ ؍ کاروبار۔ صنعت کار
آفس ایڈریس ۔

اللہ وسایا اسکوائر، ممتاز آبادانڈسڑیل ایریا، وہاڑی روڈ، ملتان، پاکستان۔

ٹیلی فون نمبر۔ 061-4233624-26
فیکس نمبر۔ 061-6525202
ای میل۔ This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it
ویب سائٹ۔ www.allawasaya.com
رہائشی پتہ۔ مکان نمبر 33/5، ٹیپو سلطان روڈ، ملتان کینٹ، پاکستان۔061-4513229, 4549883
061-4512833 / 4512844
کاروباری رجحانات۔ کاٹن، ٹیکسٹائل، خوردنی تیل اور ٹریڈنگ
کاروباری عہدے۔
چیئرمین۔
  • مقبول ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ
  • محمودہ مقبول ملز لمیٹڈ
  • شاہ شمس کاٹن انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹڈ
  • مقبول تنویر پرائیویٹ لمیٹڈ
  • منیجنگ ڈائریکٹر؍ چیف ایگزیکٹو آفیسر
  • اللہ وسایا ٹیکسٹائل اینڈ فنشنگ ملز لمیٹڈ
  • دیگر عہدے ۔
    -ممبر
  • بورڈآف ڈائریکڑز ملتان الیکٹرک پاور کمپنی لمیٹڈ(میپکو)
  • ملتان ڈرائی پورٹ ٹرسٹ ۲۰۰۹ء ؁ تا ۲۰۱۰ ؁ء
  • پرائیویٹ کمیشن، گورنمنٹ آف پاکستان
  • پاکستان انڈسٹریل ڈولیپمنٹ کارپوریشن، گورنمنٹ آف پاکستان
  • بزنس پرسنز کونسل آف پاکستان(بی پی سی)، گونمنٹ آف پاکستان
  • کمیٹی نفاذِٹیکسٹائل پالیسی، گورنمنٹ آف پاکستان
  • بورڈآف گورنرز ملتان ایجوکیشن ٹرسٹ، ملتان
  • منیجنگ کمیٹی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈانڈسٹری (ایف پی سی سی آئی)
  • سابق صدر
  • فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈانڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) ۲۰۰۷ء تا ۲۰۰۸ء
  • ملتان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایم سی سی آئی) ۱۹۸۸ء
  • سابق چیئرمین۔
  • ملتان کاٹن ایسوسی ایشن
  • سنٹرل ٹرسٹی۔
  • فاطمید فاؤنڈیشن، پاکستان
  • اعزازی سیکرٹری؍ سی ای او۔
  • ملتان فلائنگ کلب ، ملتان
  • تجربہ۔


    مذکورہ بالا اپنے گروپ کی صنعتی کمپنیوں کا انتظام کرنے کا ۳۵ سالہ وسیع تجربہ اور بطور صدر تجارتی باڈی جیسا کہ ملتان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ، ملتان کاٹن ایسوسی ایشن ، ملتان ڈرائی پورٹ ٹرسٹ اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈانڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کا بھی وسیع تجربہ۔