امیدواران کی منشاء

نو(۰۹) حصص داران نے کمپنی کو اپنی منشاء برائے انتخاب بطور ڈائریکڑ منعقدہ غیر معمولی اجلاسِ عام بروز جمعرات ۷مئی ۲۰۱۵ء میں پیش کی تھی جیسا کہ بروز جمعرات ۳۰ اپریل ۲۰۱۵ء کو روزنامہ بزنس ریکاڈر او روز نامہ نوائے وقت میں شائع بھی کیا گیا۔

 

حصص داران اخبارات میں شائع شدہ نوٹس کی نقل ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔