میسرزاللہ وسایا ٹیکسٹائل اینڈ فنِّشنگ ملز لمیٹڈ -ملتان

اللہ وسایا ٹیکسٹائل اینڈ فنِّشنگ ملز لمیٹڈ ملتان کی بطور پبلک لمیٹڈ کمپنی 31 مارچ1958ء کو بنیاد رکھی گئی ہے۔ اللہ وسایا ٹیکسٹائل اینڈ فنِّشنگ ملز لمیٹڈ گریڈاے پولیسٹر کاٹن یارن بناتی ہے۔اللہ وسایا ٹیکسٹائل اینڈ فنِّشنگ ملز لمیٹڈ63 سال سے زائد عرصہ سے بہترین کوالٹی یارن بنانے میں سرِفہرست ہے۔ مزیدبرآں ہماری اکاؤنٹس بکس ریکارڈنگ کا طریقہ کار اور فنانشل پالیسیاں موجودہ کارپوریٹ قوانین اورکمپنیز ایکٹ 2017ء کے مطابق ہیں۔

iso-9001-thumb

ISO 9001:2015

iso-14001-thumb

ISO 14001:2015